معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

News Desk

معروف مذہبی سکالر اور مبلغ مولانا طارق جمیل کو دل میں تکلیف کے سبب طبی امدارد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مولانا طارق جمیل کو ہارٹ اٹیک ہوا، معروف مذہبی سکالر کی انجوگرافی کی جائے گی، مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ہسپتال میں زیر علاج مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی جا رہی ہیں۔مولانا طارق جمیل کو لاہورکے جوہر ٹائون میں واقع نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ۔

جہاں ان علاج جاری ہے ۔مولانا طارق جمیل تبلیغ کے سلسلہ میں کینیڈا سے گزشتہ رات  وطن واپس لوٹے ۔مولانا طارق جمیل ملکی اور غیر ملکی سطح پر اپنے منفرد انداز بیان کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور دنیا بھر میں ان کے متعقدین موجود ہیں جو ان کے بیانات بہت دلچسپی سے سنتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *