Air Pollution in Pakistan is a public health emergency: WHO

News Desk The World Health Organization (WHO) has reported that air pollution in Pakistan has become a public health emergency. 

Read more

چیف جسٹس نے بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا۔‎

پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ 7 جنوری کو چیف جسٹس نے حکم دیا کہ بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔ دو مرتبہ کابینہ کا اجلاس ہوا مگر بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔

Read more

سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی روپے کی قدر میں 50 فیصد کا اضافہ کردیا۔ ‎

معروف سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی اور ڈالر، یورو، ریال اور اماراتی درہم سمیت غیر ملکی کرنسی کے غلط ریٹس دکھانے لگا۔تاہم میڈیا پر خبر نشر ہوئی تو چندگھنٹوں بعد ہی غلطی درست کرلی گئی۔ڈالر 76 روپے، سعودی ریال اور اماراتی درہم 20 روپے کا۔

Read more

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی‎

لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

Read more

سندھ میں پیپلزپارٹی کا خاتمہ جبکہ آصف علی زرداری کی بادشاہت ختم چکی ہے۔‎

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت گیس کاغبارہ ہے. جس کی پن ہمارے پاس ہے جب چاہیں گے غبارہ پھٹ جائے گا.جو سمجھتے ہیں کہ سندھ میں پی پی کا راج رہنا ہے وہ پنجاب سے سیکھ لیں پنجاب کی طرح سندھ میں پیپلزپارٹی کا خاتمہ ہوجائے گا آصف زرداری کی بادشاہت ختم چکی ہے۔

Read more

Aquaman becomes highest grossing DC Universe film

The DC Extended Universe (DCEU) superhero film Aquaman has surprassed Batman vs Superman: Dawn of Justice to become the highest grossing film in the DCEU.

Read more

Opposition parties agree to form alliance against Government

News Desk The opposition parties in the National Assembly have agreed to form an alliance against the ruling PTI government,

Read more

پاکستانی سیاست میں ہلچل بڑی اپوزیشن جماعتوں کے بڑے مل بیٹھے۔‎

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول آج اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں آئے۔ شہباز شریف نے باہر آ کر دونوں رہنماوں کا استقبال کیا۔

Read more

اپوزیشن کا واک آؤٹ این آر او حاصل کرنے کے حربے ہیں‎

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر ٹیکس دہندگان کے سالانہ اربوں خرچ ہوتے ہیں اپوزیشن کا واک آؤٹ ثابت کرتا ہے انہیں یہی کام آتا ہے یہ سب این آر او حاصل کرنے کے حربے اور نیب کیسز سے بچنے کے ہتھکنڈے ہیں۔

Read more

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ استعفیٰ نہیں دینگے تو عملی قدم اٹھائیں گے۔‎

فواد چودھری کا کہنا ہے پاپا اور پھوپھی نے سندھ یرغمال بنالیا صوبے کے حکمران پھونک مارتے ہیں پیسے دبئی چلے جاتے ہیں مراد علی شاہ استعفیٰ نہیں دیتے تو عملی اقدام کریں گے۔

Read more