India vs. Pakistan: The war in cyberspace

While the Pakistani army is vehemently defending our borders from aggressive and rather silly pursuits by the Indian Air Force (IAF), there is another war brewing in cyberspace.

Read more

Two Pakistani fighters to fight at One Championship

Pakistan’s first female MMA fighter, Anita “The Arm Collector” Karim, and Pakistan’s most decorated MMA fighter, Faizan ‘The Grenade’ Khan, will fight at the ONE Warrior Series (OWS) in Singapore on Thursday February 28.

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

نیوز ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات

Read more

برے دن گذر گئے فتح کے دن آنے والے ہیں، مریم نواز

لاہور کے جناح اسپتال میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی والد کی عیادت کے لیے پہنچیں تو وہاں میڈیا کوریج کے لیے آئے کیمرہ مینوں میں سے ایک کا کیمرہ مریم نواز کے سر سے ٹکرا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ کیمرہ مین میرے چھوٹے بھائی ہیں ۔

Read more

پاک بھارت کشیدگی : دفترخارجہ میں کرائسزمینجمنٹ سیل قائم ‎

پاک بھارت کشیدگی کے باعث دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ کی صورت میں پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ خطے کی صورتحال پر پاکستان دوست ممالک سے رابطے میں ہے۔

Read more

“Dam Fund was not meant to make dam”: former CJ Saqib Nisar

Addressing an audience at the Lahore Literary Festival (LLF), former chief Justice Saqib Nisar said that the Dam Fund was not meant to build the dams but to create awareness about the issue.

Read more

امریکہ خطے میں جاری پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ صورتحال سے کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود کشیدگی ختم ہو۔

Read more

کسی چور ڈاکو کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان

راجن پور میں صحت کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کی حالت کی وجہ سے کوئی پیسے وہاں علاج کیلئے نہیں آتا۔

Read more

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیری نوجوان نے بھارتی فورسز کو نشانہ بنایا، پاکستان نے اس بار جواب دینے کیلئے تھوڑا وقت لیا، پاکستان نے اپنے طور پر واقعہ کی تحقیقات کیں، تحقیق کے بعد وزیراعظم نے پلوامہ واقعہ پر جواب دیا۔

Read more