بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج عالمی عدالت میں شروع ہو گی

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی آخری سماعت آج سے عالمی عدالت میں شروع ہو رہی ہے۔کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت (آج) پیر18 فروری سے شروع ہوگی، پہلے دن بھارت دلائل کا آغاز کریگا، انیس فروری کو پاکستان کی طرف سے جواب دیا جائے گا، عالمی عدالت سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ تین سے چار ماہ تک سنائیگی۔

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تو پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر اور ایف 16 طیاروں نے طیارے کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا۔

Read more

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل ، 17 فروری کو پاکستان آئیں گے دفتر خارجہ

سعودیولی عہد محمد بن سلمان کو 16 فروری کو پاکستان پہنچنا تھا تاہم اب وہ 17 فروری کو پاکستان آئیں گے۔

Read more

منی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع

کراچی کی بینکنک کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں پانچ مارچ تک توسیع کر دی گئی۔آصف علی زرداری ان کی ہمشیرہ فریال تالپور، حسین لوائی، عبدالغنی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہو گئے۔

Read more

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوں گے

طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان طالبان اور امریکی حکام کےدرمیان اٹھارہ فروری کو اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے ۔

Read more

پی ایس ایل 4 کا آج سے آغاز: افتتاحی تقریب دبئی میں ہوگی‎

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج سے ہونے جارہا ہے جب کہ افتتاحی تقریب میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔

Read more

سعودی ولی عہد کا دورہ :پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نئے دور کا آغاز ہے‎

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے سلسلے میں تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔سعودی کراؤن پرنس اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے بی ایم ڈبلیو سیون سیریز اور لینڈ کروزر بھی پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔

Read more

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے لیے تیاریاں شروع

تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے پاکستان اور برادر ملک سعودی عرب کے تعلقات مرکز نگاہ بنتے جارہے ہیں۔سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کے علاوہ گوادر میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری لگائی جارہی ہے۔

Read more

آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے ,منیجینگ ڈاءریکٹر آءی ایم ایف کرسٹین لیگارڈ

(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے کہا ہے آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے اور عمران خان کو آگاہ کیا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے ہماری پالیسیاں پاکستان کی مضبوط معاشی بنیادوں اور بہترنمو میں مددگار ثابت ہوں گی۔

Read more

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے سماجی کارکن، قانون دان اورانسانی حقوق کی علم بردار کی حیثیت سے اپنی پہچان بنائی۔انہوں نے کنیئرڈکالج لاہور سے بی اے اورپنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی اور پھر اپنی محنت شاقہ سے نکھرتی اور اُبھرتی چلی گئیں۔

Read more