مودی سرکار کےغنڈوں کا مسلمان خاندان پر تشدد, گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا‎

بھارت میں مسلم خواتین کی عزتیں محفوظ نہ مردوں کی زندگیاں. گڑگاوں میں آر ایس ایس اور بی جے پی کے 40 سے زائد غنڈوں نے مسلمان خاندان کے گھر پر حملہ کر دیا۔ تشدد سے زخمی کئی افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی متاثرہ خاندان علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔

Read more

کرائسٹ چرچ دہشتگردی: حملہ آور کو روکنے والے بہادر پاکستانی کیلئے قومی ایوارڈ‎

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ دہشتگرد حملے کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں. پاکستانی نعیم راشد سفید فام دہشتگرد کو روکتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کی جرات پر فخر اور بہادری دکھانے پر نعیم رشید کو نیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

Read more

پی ایس ایل 4:فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان آج ہوگا‎

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی جس کے لیے شائقین پُرجوش ہیں۔

Read more

ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک گفتگو۔پاک بھارت کشیدگی اور صورتحال معمول پر لانے کے لیے پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ترک صدر نے مسائل پرامن طریقہ سے حل کرنے کی وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔

Read more

نیب حکام کا آغا سراج درانی کے گھر چھاپہ، اہم کاغذات قبضے میں لے لیئے

قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی کی ٹیم ڈیفنس کھڈا مارکیٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کےگھرپرکارروائی مکمل کر کے گھر سے 3بکسوں میں قیمتی سامان لے روانہ ہوگئ۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم 8گھنٹےسےزائد آغا سراج درانی کے گھر پررہی،نیب ٹیم نےمختلف دستاویزات تحویل میں لےلیں۔دوران تلاشی نیب افسران نے ان کے گھر سے اہم فائلیں‌ قبضے میں‌ لے لیں، ان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے نیب حکام سے بدتمیزی کی جس کے بعد نیب کی ٹیم دستاویزات دکھا کر ان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی۔

Read more

Major Saudi investment expected in Pakistan

Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman will visit Islamabad next week and is set to ink major investment deals in Pakistan, according to sources.

Read more

NAB acquires 9 days remand of Aleem Khan

The Accountability Court on Thursday granted the nine day remand of Pakistan Tehreek-e-Insaaf leader and former senior Punjab Minister Aleem Khan to National Accountability Bureau.

Read more

Energizer is set to enter the smart phone industry

Energizer, the company best known for selling high quality batteries, announced that they are going to unveil 26 new mobile phones at the upcoming Mobile World Congress (MWC) this year with flagship features like pop-up cameras, a massive 18,000 mah battery and a foldable display.

Read more

وزیراعظم کی طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامات کی ہدایت‎

وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کی زیرصدارت وزیراعظم آفس میں اجلاس ہوا جس میں طورخم بارڈر کھلنے کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔

Read more

لاہور میں پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب‎

پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب کے پولنگ کا آغاز ہوگیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر خالی کی تھی۔
پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 لاہور کے لیے کُل 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ تاہم اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے ملک اسد علی کھوکھر اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا خالد محمود قادری کے درمیان متوقع ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے اس نشست پر مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔

Read more